Sun. Jul 20th, 2025
Narrated `Aisha (رَضی اللہُ تعالیٰ عنہا): I heard the Prophet (ﷺ) and listened to him before his death while he was leaning his back on me and saying,   O Allah! Forgive me, and bestow Your Mercy on me, and let me meet the (highest) companions (of the Hereafter).   Hadees: Bukhari 4440And whoever obeys Allah and the Messenger will be in the company of those blessed by Allah: the prophets, the people of truth, the martyrs, and the righteous—what honourable company!Quran 4:69 [ Surah  an-Nisa` (Women) ]
حَدَّثَنَا، أَنَّ عَائِشَةَ (رَضی اللہُ تعالیٰ عنہا) أَخْبَرَتْهُ ، 
أَنَّهَا سَمِعَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، وَأَصْغَتْ إِلَيْهِ قَبْلَ أَنْ يَمُوتَ 
وَهُوَ مُسْنِدٌ إِلَيَّ ظَهْرَهُ ، يَقُولُ :   
 اللَّهُمَّ 
اغْفِرْ لِي ، وَارْحَمْنِي ، 
وَأَلْحِقْنِي بِالرَّفِيقِ    

وَمَن یُطِعِ ٱللَّهَ وَٱلرَّسُولَ
 فَأُو۟لَـٰۤىِٕكَ مَعَ ٱلَّذِینَ 
أَنۡعَمَ ٱللَّهُ عَلَیۡهِم مِّنَ 
ٱلنَّبِیِّـۧنَ وَٱلصِّدِّیقِینَ 
وَٱلشُّهَدَاۤءِ وَٱلصَّـٰلِحِینَۚ 
وَحَسُنَ أُو۟لَـٰۤىِٕكَ رَفِیقࣰا
عائشہ رضی اللہ عنہا نے خبر دی کہ   
آپ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، 
وفات سے کچھ پہلے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم 
پشت سے ان کا سہارا لیے ہوئے تھے۔ 
آپ رضی اللہ عنہا نے کان لگا کر سنا کہ
 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دعا کر رہے ہیں 

”اے اللہ! 
میری مغفرت فرما، 
مجھ پر رحم کر 
اور میرے رفیقوں سے مجھے ملا۔“ 


جو اللہ اور رسول کی اطاعت کرے گا 
وہ ان لوگوں کے ساتھ ہوگا 
جن پر اللہ نے انعام فرمایا ہے 
یعنی 
انبیا٫ اور صدیقین 
اور شہدا٫ اور صالحین 
کیسے اچھے ہیں یہ رفیق 
جو کسی کو میسر آئیں

By ugghani