Thu. Jul 17th, 2025
Suhaib narrated that he heard Abu Hurairah and Abu Sa'eed say: The Messenger of Allah addressed us one day and said: 'By the One in Whose hand is my soul’ three times then he lowered his head, and each of us lowered his head, weeping, and we did not know what he had sworn that oath about. Then he raised his head with joy on his face, and that was dearer to us than red camels. Then he said: ‘There is no one who offers the five (daily) prayers, fasts Ramadan, pays Zakah & avoids the seven major sins, but the gates of Paradise will be opened to him, and it will be said to him: Enter in peace. ‘.Hadees: An Nasai 2440The Book Of Zakah (Zakat, Alms-Tax)
The Prophet ﷺ  said, “Avoid the seven great destructive sins.” The people inquired, “O Messenger of Allah, what are they?” He ﷺ  replied:“To join others in worship along with Allah;To practice magic;To kill the life which Allah has forbidden except for a just cause;To indulge in usury;To eat up an orphan’s wealth;To show one’s back to the enemy and flee from the battlefield at the time of fighting;To accuse chaste women who never even think of anything touching chastity and are good believers.”Hadees: Bukhari 2,766
 ابوہریرہ اور ابوسعید رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ   
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ایک دن خطبہ دیا۔ 
آپ نے تین بار فرمایا: 
”قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے“، 
پھر آپ نے سر جھکا لیا 
تو ہم سے ہر شخص سر جھکا کر رونے لگا، 
ہم نہیں جان سکے آپ نے کس بات پر قسم کھائی ہے، 
پھر آپ نے اپنا سر اٹھایا، 
آپ کے چہرے پر بشارت تھی جو ہمیں سرخ اونٹ پانے کی خوشی سے زیادہ محبوب تھی،
 پھر آپ نے فرمایا: 
”جو بندہ بھی پانچوں وقت کی نماز پڑھے، روزے رمضان رکھے، اور زکاۃ ادا کرے، اور ساتوں کبائر سے بچے 
تو اس کے لیے جنت کے دروازے 
کھول دیے جائیں گے،
 
اور اس سے کہا جائے گا: 
سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہو جاؤ“۔
ابوہریرہ اور ابوسعید رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ   
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ایک دن خطبہ دیا۔ 
آپ نے تین بار فرمایا: 
”قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے“، 
پھر آپ نے سر جھکا لیا 
تو ہم سے ہر شخص سر جھکا کر رونے لگا، 
ہم نہیں جان سکے آپ نے کس بات پر قسم کھائی ہے، 
پھر آپ نے اپنا سر اٹھایا، 
آپ کے چہرے پر بشارت تھی جو ہمیں سرخ اونٹ پانے کی خوشی سے زیادہ محبوب تھی،
 پھر آپ نے فرمایا: 
”جو بندہ بھی پانچوں وقت کی نماز پڑھے، روزے رمضان رکھے، اور زکاۃ ادا کرے، اور ساتوں کبائر سے بچے 
تو اس کے لیے جنت کے دروازے 
کھول دیے جائیں گے،
 
اور اس سے کہا جائے گا: 
سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہو جاؤ“۔

By ugghani