Fri. Aug 8th, 2025
Abu Hurairah, may Allah be pleased with him, narrated that theMessenger of Allah (ﷺ) said: “O Allah, benefit me with that which You have taught me, and teach me that which will benefit me, and increase me in knowledge. All praise is due to Allah in every condition, and I seek refuge in Allah from the condition of the people of the FireHadees: Tirmizi 3599Chapters on Supplication
حَدَّثَنَا، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، ‏‏‏‏‏‏
قَالَ:‏‏‏‏
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:

اللَّهُمَّ انْفَعْنِي بِمَا عَلَّمْتَنِي،
وَعَلِّمْنِي مَا يَنْفَعُنِي،
وَزِدْنِي عِلْمًا،
الْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى كُلِّ حَالٍ،
وَأَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ حَالِ أَهْلِ النَّارِ
(Allāhummanfa`nī bimā `allamtanī wa `allimnī mā yanfa`unī, wa zidnī `ilma, al-ḥamdulillāhi `alā kulli ḥālin, wa a`ūdhu billāhi min ḥāli ahlin-nār)Transliration
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ   
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے 
یہ دعا پڑھی:

”اے اللہ! 
مجھے اس علم سے نفع دے جو تو نے مجھے سکھایا ہے 
اور مجھے وہ علم سکھا جو مجھے فائدہ دے 
اور میرا علم زیادہ کر، 
ہر حال میں 
اللہ ہی کے لیے تعریف ہے 
اور میں جہنمیوں کے حال سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں

By ugghani