Mon. Jul 21st, 2025
Abu Umamah [may Allah be pleased with him] said:`Amr bin `Abasah reported to me that he heard the Prophet (ﷺ) say: “The closest that the Lord is to a worshipper is during the last part of the night, so if you are able to be of those who remember Allah in that hour, then do so.” Hadees: Tirmizi 3579Chapters on Supplication
حَدَّثَنَا سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ، 

أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ ‏ 

"‏ أَقْرَبُ مَا يَكُونُ الرَّبُّ مِنَ الْعَبْدِ 
فِي جَوْفِ اللَّيْلِ الآخِرِ فَإِنِ اسْتَطَعْتَ 
أَنْ تَكُونَ مِمَّنْ 
يَذْكُرُ اللَّهَ 
فِي تِلْكَ السَّاعَةِ فَكُنْ ‏"‏
عمرو بن عنبسہ رضی الله عنہ کا بیان ہے کہ انہوں نے 
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو 
فرماتے ہوئے سنا:
 
”رب تعالیٰ اپنے بندے سے 
سب سے زیادہ قریب 
رات کے آخری نصف 
حصے کے درمیان میں ہوتا ہے، 
تو اگر تم ان لوگوں میں سے 
ہو سکو جو رات کے اس 
حصے میں اللہ کا ذکر کرتے ہیں 
تو تم بھی اس ذکر میں شامل ہو کر ان لوگوں میں سے ہو جاؤ  
( یعنی تہجد پڑھو ) “۔

By ugghani