Tue. Aug 5th, 2025
Abu Musa al-Ash’ari (RAA) narrated, “The Messenger of Allah (ﷺ) used to supplicate, “O Allah, forgive me my faults, my ignorance, my immoderation in my concern. And you are better aware (of my affairs) than myself. O Allah, grant me forgiveness (of the faults which I committed) seriously or otherwise (and which I committed) inadvertently and deliberately. All these (failings) are in me. O Allah, grant me forgiveness from the faults, which I did in haste or deferred, which I committed in privacy or in public and you are better aware (of them) than myself. You are the First and the Last and over all things you are Omnipotent.” Hadees; Bukhari 6398, Muslim  2819The Book of Invocations
وَعَنْ أَبِي مُوسَى اَلْأَشْعَرِيِّ ‏- رضى الله عنه ‏- قَالَ: 
{ كَانَ اَلنَّبِيُّ ‏- صلى الله عليه وسلم ‏-يَدْعُو: 

اَللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي خَطِيئَتِي, 
وَجَهْلِي, وَإِسْرَافِي فِي أَمْرِي, 
وَمَا أَنْتَ أَعْلَمُ بِهِ مِنِّي,
 
اَللَّهُمَّ اِغْفِرْ لِي جِدِّي, 
وَهَزْلِي, وَخَطَئِي, وَعَمْدِي, 
وَكُلُّ ذَلِكَ عِنْدِي,
 
اَللَّهُمَّ اِغْفِرْ لِي مَا قَدَّمْتُ, 
وَمَا أَخَّرْتُ, وَمَا أَسْرَرْتُ, 
وَمَا أَعْلَنْتُ, 
وَمَا أَنْتَ أَعْلَمُ بِهِ مِنِّي, 
أَنْتَ اَلْمُقَدِّمُ وَالْمُؤَخِّرُ, 
وَأَنْتَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ } 
مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ .‏
ابن ابی موسیٰ نے بیان کیا، کہ 
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کرتے تھے 

”میرے رب! 
میری خطا، 
میری نادانی اور تمام معاملات میں 
میرے حد سے تجاوز کرنے میں 
میری مغفرت فرما اور وہ گناہ بھی جن کو تو مجھ سے زیادہ جاننے والا ہے۔ 
اے اللہ! 
میری مغفرت کر، میری خطاؤں میں، 
میرے بالا ارادہ اور بلا ارادہ کاموں میں اور میرے ہنسی مزاح کے کاموں میں اور یہ سب میری ہی طرف سے ہیں۔ 
اے اللہ! 
میری مغفرت کر ان کاموں میں جو میں کر چکا ہوں اور انہیں جو کروں گا اور جنہیں میں نے چھپایا اور جنہیں میں نے ظاہر کیا ہے، 
تو سب سے پہلے ہے اور 
تو ہی سب سے بعد میں ہے 
اور تو ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔“

By ugghani