Sat. Jul 19th, 2025
Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle said, Whoever is made wealthy by Allah and does not pay the Zakat of his wealth, then on the Day of Resurrection his wealth will be made like a baldheaded poisonous male snake with two black spots over the eyes. The snake will encircle his neck and bite his cheeks and say, 'I am your wealth, I am your treasure.’ Then the Prophet recited the holy verses =  (3.180)continued……on next pageHadees: Bukhari 1403The Book Of Zakat
And do not let those who ˹greedily˺ withhold Allah’s bounties think it is good for them—in fact, it is bad for them !They will be leashed ˹by their necks˺ on the Day of Judgment with whatever ˹wealth˺ they used to withhold. And Allah is the ˹sole˺ inheritor of the heavens and the earth. And Allah is All-Aware of what you do.Quran 3:180Surah     al-Imran (The Family of Imran,
حَدَّثَنَا، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , قَالَ :
 
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :

مَنْ آتَاهُ اللَّهُ مَالًا فَلَمْ يُؤَدِّ زَكَاتَهُ ، مُثِّلَ لَهُ مَالُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ 
شُجَاعًا أَقْرَعَ لَهُ زَبِيبَتَانِ يُطَوَّقُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ، 
ثُمَّ يَأْخُذُ بِلِهْزِمَتَيْهِ يَعْنِي شِدْقَيْهِ ، 
ثُمَّ يَقُولُ أَنَا مَالُكَ أَنَا كَنْزُكَ ، 
ثُمَّ تَلَا : سورة آل عمران آية 180   .ࣲ
وَلَا یَحۡسَبَنَّ ٱلَّذِینَ یَبۡخَلُونَ بِمَاۤ ءَاتَىٰهُمُ ٱللَّهُ مِن فَضۡلِهِۦ هُوَ خَیۡرࣰا لَّهُمۖ 
بَلۡ هُوَ شَرࣱّ لَّهُمۡۖ 
سَیُطَوَّقُونَ مَا بَخِلُوا۟ بِهِۦ 
یَوۡمَ ٱلۡقِیَـٰمَةِۗ 
وَلِلَّهِ مِیرَ ٰثُ ٱلسَّمَـٰوَ ٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۗ 
وَٱللَّهُ بِمَا تَعۡمَلُونَ خَبِیرࣱ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ  
 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ 

جسے اللہ نے مال دیا اور 
اس نے اس کی زکوٰۃ نہیں ادا کی تو 
قیامت کے دن اس کا مال نہایت زہریلے گنجے سانپ کی شکل اختیار کر لے گا۔ 
اس کی آنکھوں کے پاس دو سیاہ نقطے ہوں گے۔ جیسے سانپ کے ہوتے ہیں ‘ پھر وہ سانپ اس کے دونوں جبڑوں سے اسے پکڑ لے گا 

اور کہے گا کہ 
میں تیرا مال اور خزانہ ہوں۔

اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت Quran3:180پڑھی
جو لوگ مال میں جو خدا نے اپنے فضل سے ان کو عطا فرمایا ہے 
بخل کرتے ہیں 
وہ اس بخل کو اپنے حق میں اچھا نہ سمجھیں۔ (وہ اچھا نہیں) 
بلکہ ان کے لئے برا ہے 
وہ جس مال میں بخل کرتے ہیں 
قیامت کے دن اس کا طوق بنا کر 
ان کی گردنوں میں ڈالا جائے گا۔ 
اور آسمانوں اور زمین کا وارث 
خدا ہی ہے۔ 
اور جو عمل تم کرتے ہو
خدا کو معلوم ہے

By ugghani