Sat. Jul 19th, 2025
Narrated Abu Huraira:Allah's Apostle said,"Allah said, Spend in charity / in avenues of good, O son of Adam, and I will spend on you."Hadees: Bukhārī 5352, 7496, 4684; Muslim 993
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ 

أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:
 
قَالَ اللَّهُ
 
أَنْفِقْ 
يَا ابْنَ آدَمَ 

أُنْفِقْ عَلَيْك
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ   
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ 

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ

اے ابن آدم !
 
تو (میری راہ میں)  خرچ کر
تو میں تجھ کو 
دیئے جاؤں گا۔

خرچ کرنے سے گھر والوں پر خرچ کرنا 
پھر دیگر غرباءکودینا مراد ہے
خرچ ہوگا تو آمدنی کا بھی فکر کرنا پڑے گا ۔ 
پس بندہ جس کام میں ہاتھ ڈالے گا
 اللہ برکت کرے گا۔ اللہ کے دینے کا یہی مطلب ہے۔

By ugghani