Sat. Jul 19th, 2025
Abu Hurairah and Abu Sa’eed Al-Khudri narrated that: 
the Messenger of Allah  said:
“There is no group that remembers Allah, except that the angels encompass them, mercy covers them, and tranquility descends upon them: and Allah remembers (mentions) them before those who are with Him.”
Hadees: Tirmizi 3378
حَدَّثَنَا أَبِي هُرَيْرَةَ رضی اللہ عنہ

أَنَّهُمَا شَهِدَا عَلَى 
رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،
 ‏‏‏‏‏‏أ َنَّهُ قَالَ:

مَا مِنْ قَوْمٍ يَذْكُرُونَ اللَّهَ 
إِلَّا حَفَّتْ بِهِمُ الْمَلَائِكَةُ،
وَغَشِيَتْهُمُ الرَّحْمَةُ،
‏‏‏‏‏‏وَنَزَلَتْ عَلَيْهِمُ السَّكِينَةُ،
وَذَكَرَهُمُ اللَّهُ فِيمَنْ عِنْدَهُ .
ابوہریرہ اور ابو سعید خدری رضی الله عنہما سے روایت ہے:
   
انہوں نے گواہی دی کہ 
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

”جو قوم اللہ کو یاد کرتی ہے  
( ذکر الٰہی میں رہتی ہے )  
اسے فرشتے گھیر لیتے ہیں 
اور 
رحمت الٰہی اسے ڈھانپ لیتی ہے، اس پر سکینت  ( طمانیت )  نازل ہوتی ہے 
اور 
اللہ اس کا ذکر اپنے ہاں 
فرشتوں میں کرتا ہے“

By ugghani