Sat. Jul 26th, 2025
Abu Hurayrah told that Prophet Muhammad (PBUH) said:“Every action a son of Adam does shall be multiplied—a good action by ten times its value, up to 700 times. Allah says: With the exception of fasting, which belongs to Me, and I reward it accordingly. For, one abandons his desire and food for My sake. There are two occasions of joy for a fasting person: one when he breaks his fast, and the other when he meets his Lord, and the breath (of a fasting person) is better in the sight of Allah than the fragrance of musk”.Hadees Muslim 2707
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، وَوَكِيعٌ، عَنِ الأَعْمَشِ، ح وَحَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الأَعْمَشِ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ، - وَاللَّفْظُ لَهُ - حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ،
 عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، - رضى الله عنه - قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏ 
"‏ كُلُّ عَمَلِ ابْنِ آدَمَ يُضَاعَفُ الْحَسَنَةُ عَشْرُ أَمْثَالِهَا إِلَى سَبْعِمِائَةِ ضِعْفٍ قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ إِلاَّ الصَّوْمَ فَإِنَّهُ لِي وَأَنَا أَجْزِي بِهِ يَدَعُ شَهْوَتَهُ وَطَعَامَهُ مِنْ أَجْلِي لِلصَّائِمِ فَرْحَتَانِ فَرْحَةٌ عِنْدَ فِطْرِهِ وَفَرْحَةٌ عِنْدَ لِقَاءِ رَبِّهِ ‏.‏ وَلَخُلُوفُ فِيهِ أَطْيَبُ عِنْدَ اللَّهِ مِنْ رِيحِ الْمِسْكِ ‏"‏
  اعمش نے ابو صالح سے اور انھوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، کہاؒ 
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما یا
     ؒابن آدم کا ہر عمل بڑھا یا جا تا ہے ۔
 نیکی دس گنا سے ساتھ سو گنا تک 
( بڑھا دی جا تی ہے )
 اللہ تعالیٰ نے فرمایا : سوائے روزے کے
 ( کیونکہ ) وہ ( خالصتاً ) میرے لیے ہے
 اور میں ہی اس کی جزا دوں گا ۔
 وہ میری خاطر اپنی خواہش اور اپنا 
کھا نا پینا چوڑ دیتا ہے 
۔ روزہ دار کے لیے دو خوشیاں ہیں
 ایک خوشی اس کے ( روزہ ) افطار کرنے کے وقت کی 
اور   ( دوسری ) خوشی اپنے رب سے 
ملا قات کے وقت کی ۔ 
روزہ دار کے منہ کی بو اللہ کے نزدیک کستوری کی خوشبو سے بھی
 زیادہ پسند یدہ ہے ۔

By ugghani