Thu. Aug 7th, 2025
Have they failed to look at the earth, ˹to see˺ how many types of fine plants We have caused to grow in it?Surely in this is a sign. Yet most of them would not believe.Quran 26:7~8Chapter:  ash-Shu`ara` (The Poets)
أَوَ لَمۡ یَرَوۡا۟ إِلَى ٱلۡأَرۡضِ كَمۡ أَنۢبَتۡنَا فِیهَا مِن كُلِّ 
زَوۡجࣲ كَرِیمٍ

إِنَّ فِی ذَ ٰلِكَ لَءَایَةࣰۖ 

وَمَا كَانَ 
أَكۡثَرُهُم مُّؤۡمِنِینَ
اور کیا انہوں نے کبھی زمین پر نگاہ نہیں ڈالی کہ ہم نے 
کتنی کثیر مقدار میں 
ہر طرح کی عمدہ نباتات 
اس میں پیدا کی ہیں؟ 

یقیناً اس میں 
ایک نشانی ہے، 
مگر ان میں سے اکثر ماننے والے نہیں

حقیقت یہ ہے کہ
اللہ نے مومنوں سے
ان کے نفس اور ان کے مال
جنت کے بدلے خرید لیے ہیں

وہ اللہ کی راہ میں لڑتے
اور مارتے اور مرتے ہیں

ان سے (جنت کا وعدہ)
اللہ کے ذمے ایک پختہ وعدہ ہے
توراۃ اور انجیل اور قرآن میں

اور کون ہے جو اللہ سے بڑھ کر
اپنے عہد کا پورا کرنے والا ہو؟

پس خوشیاں مناؤ اپنے اس سودے پر جو تم نے خدا سے چکا لیا ہے،

یہی سب سے بڑی کامیابی ہے

By ugghani