Sat. Jul 19th, 2025
Narrated 'Abdullah bin 'Amr: The Prophet  (ﷺ)  said, Whoever has the following four (characteristics) will be a pure hypocrite and whoever has one of the following four characteristics will have one characteristic of hypocrisy unless and until he gives it up. 1. Whenever he is entrusted, he betrays. 2. Whenever he speaks, he tells a lie. 3. Whenever he makes a covenant, he proves treacherous. 4. Whenever he quarrels, he behaves in a very imprudent, evil and insulting manner.Hadees: Sahih Muslim 58  and  Bukhari 34The Book of Faith: Chapter on the characteristics of the hypocrite
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ 
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْبَعٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ كَانَ مُنَافِقًا خَالِصًا، وَمَنْ كَانَتْ فِيهِ خَصْلَةٌ مِنْهُنَّ كَانَتْ فِيهِ خَصْلَةٌ مِنَ النِّفَاقِ حَتَّى يَدَعَهَا إِذَا ، 
اؤْتُمِنَ خَانَ ، 
وَإِذَا حَدَّثَ كَذَبَ ، وَإِذَا عَاهَدَ غَدَرَ ، وَإِذَا خَاصَمَ فَجَرَ ، تَابَعَهُ شُعْبَةُ ، 
عَنِ الْأَعْمَشِ
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ   
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ چار عادتیں جس کسی میں ہوں 
تو وہ خالص منافق ہے 
اور جس کسی میں ان چاروں میں سے ایک عادت ہو تو وہ (بھی) نفاق ہی ہے، جب تک اسے نہ چھوڑ دے۔ 
( وہ یہ ہیں ) 
جب اسے امین بنایا جائے 
تو ( امانت میں ) خیانت کرے 
اور 
بات کرتے وقت جھوٹ بولے 
اور 
جب ( کسی سے ) عہد کرے 
تو اسے پورا نہ کرے 
اور 
جب ( کسی سے ) لڑے 
تو گالیوں پر اتر آئے۔

By ugghani