Sat. Jul 19th, 2025
Abu Huraira (R.A.) reported: The Messenger of Allah (ﷺ), said:Call upon Allah with certainty that He will answer you. Know that Allah will not answer the supplication of an unmindful and distracted heart.Hadees: Tirmizi 3479Chapters On Supplication

ادْعُوا اللَّهَ وَأَنْتُمْ مُوقِنُونَ بِالْإِجَابَةِ 
وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ لَا يَسْتَجِيبُ دُعَاءً مِنْ قَلْبٍ غَافِلٍ لَاهٍ
حَدَّثَنَا ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ:

‏قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:

ادْعُوا اللَّهَ وَأَنْتُمْ مُوقِنُونَ بِالْإِجَابَةِ،
‏‏‏‏‏‏وَاعْلَمُوا 
أَنَّ اللَّهَ لَا يَسْتَجِيبُ دُعَاءً مِنْ قَلْبٍ غَافِلٍ لَاهٍ
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ   

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: 

”تم اللہ سے دعا مانگو اور 
اس یقین کے ساتھ مانگو کہ تمہاری دعا 
ضرور قبول ہو گی، 
اور  
( اچھی طرح )  جان لو کہ 
اللہ تعالیٰ بےپرواہی اور 
بے توجہی سے مانگی ہوئی 
غفلت اور لہو و لعب میں مبتلا 
دل کی دعا قبول نہیں کرتا“۔

By ugghani