Sun. Jul 20th, 2025
Those who have no knowledge say, “If only Allah would speak to us or a sign would come to us!” The same was said by those who came before. Their hearts are all alike. Indeed, We have made the signs clear for people of sure faith.Quran 2:118Surah  al-Baqarah (The Cow)
وَقَالَ ٱلَّذِینَ 
لَا یَعۡلَمُونَ 
لَوۡلَا یُكَلِّمُنَا ٱللَّهُ 
أَوۡ تَأۡتِینَاۤ ءَایَةࣱۗ 
كَذَ ٰلِكَ قَالَ ٱلَّذِینَ 
مِن قَبۡلِهِم مِّثۡلَ قَوۡلِهِمۡۘ تَشَـٰبَهَتۡ قُلُوبُهُمۡۗ 
قَدۡ بَیَّنَّا ٱلۡءَایَـٰتِ لِقَوۡمࣲ یُوقِنُونَ
 اور جو لوگ (کچھ) نہیں جانتے (یعنی مشرک) وہ کہتے ہیں کہ 

خدا ہم سے کلام کیوں نہیں کرتا۔ 

یا ہمارے پاس کوئی نشانی 
کیوں نہیں آتی۔ 

اسی طرح جو لوگ ان سے پہلے تھے، وہ بھی انہی کی سی باتیں کیا کرتے تھے۔ 

ان لوگوں کے دل آپس میں 
ملتے جلتے ہیں۔ 

جو لوگ صاحبِ یقین ہیں، 
ان کے (سمجھانے کے) لیے 
نشانیاں بیان کردی ہیں

By ugghani