Sun. Jul 20th, 2025
Narrated Umm 'Umarah Al-Ansariyyah:that she came to the Prophet (ﷺ) and said: "I do not see but that everything is for the men, and I do not see anything being mentioned for the women." So this Ayah was revealed: 'Indeed the Muslim men and the Muslim women, the believing men and the believing women... (33:35)'Hadees: al-Tirmidhī 3211Chapters on Tafsir(34) Chapter: Regarding Surat Al-Ahzab
Surely ˹for˺ Muslim men and women, believing men and women, devout men and women, truthful men and women, patient men and women, humble men and women, charitable men and women, fasting men and women, men and women who guard their chastity, and men and women who remember Allah often—for ˹all of˺ them Allah has prepared forgiveness and a great reward.Quran 33:35Surah Al-Ahzab(The Clans, The Coalition, The Combined Forces, The Allies)
حَدَّثَنَا ، عَنْ أُمِّ عُمَارَةَ الأَنْصَارِيَّةِ،
أَنَّهَا أَتَتِ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَتْ

مَا أَرَى كُلَّ شَيْءٍ إِلاَّ لِلرِّجَالِ وَمَا أَرَى النِّسَاءَ
يُذْكَرْنَ بِشَيْءٍ

فَنَزَلَتْ هَذِهِ الآيَةُ ‏:‏
‏
‏(‏إن الْمُسْلِمِينَ وَالْمُسْلِمَاتِ
 وَالْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ‏)‏ الآيَةَ
 
  (‏رواه ترمذی)
إِنَّ ٱلۡمُسۡلِمِینَ وَٱلۡمُسۡلِمَـٰتِ 
وَٱلۡمُؤۡمِنِینَ وَٱلۡمُؤۡمِنَـٰتِ 
وَٱلۡقَـٰنِتِینَ وَٱلۡقَـٰنِتَـٰتِ 
وَٱلصَّـٰدِقِینَ وَٱلصَّـٰدِقَـٰتِ 
وَٱلصَّـٰبِرِینَ وَٱلصَّـٰبِرَ ٰتِ 
وَٱلۡخَـٰشِعِینَ وَٱلۡخَـٰشِعَـٰتِ 
وَٱلۡمُتَصَدِّقِینَ وَٱلۡمُتَصَدِّقَـٰتِ 
وَٱلصَّـٰۤىِٕمِینَ وَٱلصَّـٰۤىِٕمَـٰتِ 
وَٱلۡحَـٰفِظِینَ فُرُوجَهُمۡ وَٱلۡحَـٰفِظَـٰتِ
وَٱلذَّ ٰكِرِینَ ٱللَّهَ كَثِیرࣰا وَٱلذَّ ٰكِرَ ٰتِۙ 
أَعَدَّ ٱللَّهُ لَهُم مَّغۡفِرَةࣰ وَأَجۡرًا عَظِیمࣰا
ام عمارہ انصاریہ رضی الله عنہا سے 
روایت ہے کہ   
وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم  کے پاس آئیں اور عرض کیا: 

کیا بات ہے 
میں ہر چیز مردوں ہی کے لیے دیکھتی ہوں 
اور 
عورتوں کا ( قرآن میں ) 
کہیں ذکر نہیں ملتا؟ 

اس پر یہ آیت نازل ہوئی
 
«إن المسلمين والمسلمات 
والمؤمنين والمؤمنات»
(جو لوگ خدا کے آگے سر اطاعت خم کرنے والے ہیں یعنی) 
مسلمان مرد اور مسلمان عورتیں
 اور مومن مرد اور مومن عورتیں 
اور فرماں بردار مرد اور فرماں بردار عورتیں
 اور راست باز مرد اور راست باز عورتیں 
اور صبر کرنے والے مرد اور صبر کرنے والی عورتیں 
اور فروتنی کرنے والے مرد اور فروتنی کرنے والی عورتیں 
اور خیرات کرنے والے مرد اور اور خیرات کرنے والی عورتیں 
اور روزے رکھنے والے مرد اور روزے رکھنے والی عورتیں 
اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرنے والے مرد اور حفاظت کرنے والی عورتیں 
اور خدا کو کثرت سے یاد کرنے والے مرد اور کثرت سے یاد کرنے والی عورتیں۔
 
کچھ شک نہیں کہ ان کے لئے خدا نے بخشش اور اجر عظیم تیار کر رکھا ہے

By ugghani