Thu. Jul 17th, 2025
Narrated Tarif Abi Tamima (R.A.):Allah's Messenger (ﷺ) said:'Whoever does a good deed in order to show off, Allah will expose his intentions on the Day of Resurrection (before the people), and whoever puts the people into difficulties, Allah will put him into difficulties on the Day of Resurrection.’Hadees: Bukhari 7152Chapter on Judgments (Ahkaam)
رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ 

‏"‏ مَنْ سَمَّعَ 
سَمَّعَ اللَّهُ 
بِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ 
وَمَنْ يُشَاقِقْ 
يَشْقُقِ اللَّهُ 
عَلَيْهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ‏"
ابوتمیمہ نے بیان کیا کہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

جو لوگوں کو ریاکاری کے طور پر دکھانے کے لیے 
کام کرے گا 
اللہ قیامت کے دن اس کی ریاکاری کا حال 
لوگوں کو سنا دے گا 
اور 
جو لوگوں کو تکلیف میں 
مبتلا کرے گا 
اللہ تعالیٰ قیامت کے دن 
اسے تکلیف میں مبتلا کرے گا

By ugghani