Thu. Jul 17th, 2025
“˹They are˺ the ones who follow the Messenger, the unlettered Prophet, whose description they find in their Torah and the Gospel. He commands them to do good and forbids them from evil,permits for them what is lawful and forbids to them what is impure, and relieves them from their burdens and the shackles that bound them. ˹Only˺ those who believe in him, honour and support him, and follow the light sent down to him will be successful.”Quran 7:157Surah   al-A`raf (The Elevated Places)
ٱلَّذِینَ یَتَّبِعُونَ ٱلرَّسُولَ ٱلنَّبِیَّ ٱلۡأُمِّیَّ 
ٱلَّذِی یَجِدُونَهُۥ مَكۡتُوبًا عِندَهُمۡ فِی 
ٱلتَّوۡرَىٰةِ وَٱلۡإِنجِیلِ 
یَأۡمُرُهُم بِٱلۡمَعۡرُوفِ وَیَنۡهَىٰهُمۡ عَنِ ٱلۡمُنكَرِ 
وَیُحِلُّ لَهُمُ ٱلطَّیِّبَـٰتِ 
وَیُحَرِّمُ عَلَیۡهِمُ ٱلۡخَبَـٰۤىِٕثَ 
وَیَضَعُ عَنۡهُمۡ إِصۡرَهُمۡ وَٱلۡأَغۡلَـٰلَ ٱلَّتِی كَانَتۡ عَلَیۡهِمۡۚ 
فَٱلَّذِینَ ءَامَنُوا۟ بِهِۦ وَعَزَّرُوهُ وَنَصَرُوهُ 
وَٱتَّبَعُوا۟ ٱلنُّورَ ٱلَّذِیۤ أُنزِلَ مَعَهُۥۤ 
أُو۟لَـٰۤىِٕكَ هُمُ ٱلۡمُفۡلِحُونَ
وہ جو (محمدﷺ) رسول (الله) کی 
جو نبی اُمی ہیں پیروی کرتے ہیں 

جن (کے اوصاف) کو وہ اپنے ہاں تورات اور انجیل میں لکھا ہوا پاتے ہیں۔ 

وہ انہیں نیک کام کا حکم دیتے ہیں 
اور برے کام سے روکتے ہیں۔ 

اور پاک چیزوں کو ان کے لیے حلال کرتے ہیں اور ناپاک چیزوں کو ان پر حرام ٹہراتے ہیں 
اور ان پر سے بوجھ اور طوق جو ان (کے سر) پر (اور گلے میں) تھے اتارتے ہیں۔
 
تو جو لوگ ان پر ایمان لائے اور ان کی رفاقت کی اور انہیں مدد دی۔ 
اور جو نور ان کے ساتھ نازل ہوا ہے اس کی پیروی کی۔ 
وہی مراد پانے والے ہیں

By ugghani