Sat. Jul 19th, 2025
Narrated Abdullah ibn Amr ibn al-'As:The Prophet (ﷺ) said: The warrior gets his reward, and the one who equips him gets his own reward and that of the warrior.Hadees: Abi-Dawud 2526Kitab Al-Jihad)
حَدَّثَنَا، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو،

أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏:‏ ‏ 

"‏ لِلْغَازِي أَجْرُهُ، 
وَلِلْجَاعِلِ أَجْرُهُ 
وَأَجْرُ الْغَازِي ‏"‏
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ   

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 
نے فرمایا:  

جہاد کرنے والے کو اس کے جہاد کا اجر ملے گا اور مجاہد کو تیار کرنے والے کو تیار کرنے اور غزوہ کرنے دونوں کا اجر ملے گا ۔

By ugghani