Thu. Jul 17th, 2025
The description of the Paradise promised to the righteous is that under it rivers flow; eternal is its fruit as well as its shade. That is the ˹ultimate˺ outcome for the righteous. But the outcome for the disbelievers is the Fire!Quran: 13:35[ar-Ra`d (The Thunder)]
۞ مَّثَلُ ٱلۡجَنَّةِ ٱلَّتِی وُعِدَ ٱلۡمُتَّقُونَۖ تَجۡرِی مِن تَحۡتِهَا ٱلۡأَنۡهَـٰرُۖ 
أُكُلُهَا دَاۤىِٕمࣱ وَظِلُّهَاۚ تِلۡكَ عُقۡبَى ٱلَّذِینَ ٱتَّقَوا۟ۚ 
وَّعُقۡبَى ٱلۡكَـٰفِرِینَ ٱلنَّارُ
خدا ترس انسانوں کے لیے جس جنت کا وعدہ کیا گیا ہے اس کی شان یہ ہے کہ
 
اس کے نیچے نہریں بہہ 
رہی ہیں، 
اس کے پھل دائمی ہیں 
اور اس کا سایہ لازوال

یہ انجام ہے متقی لوگوں کا
 
اور منکرین حق کا انجام یہ ہے کہ 
ان کے لیے دوزخ کی آگ ہے

By ugghani