Sat. Jul 19th, 2025
The Messenger of Allah (ﷺ) said: When any one of you completes the last tashahhud. he should seek refuge with Allah from four (trials). i.e. O Allah! I seek refuge with Thee fromthe torment of the grave, and the torment of Hell, and the trial of life and death and the mischief of Masih al-Dajjal.Hadees: Muslim 1324 / 588 The Book Of Mosques And Places Of Prayer
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏

"‏ إِذَا فَرَغَ أَحَدُكُمْ 
مِنَ التَّشَهُّدِ الآخِرِ
 فَلْيَتَعَوَّذْ بِاللَّهِ مِنْ أَرْبَعٍ 

اللهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ

مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ 

وَمِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ 

وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ 

وَمِنْ شَرِّ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ ‏"
حضرت ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ نے روایت کی : 

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : 

’’جب تم میں سے کوئی تشہد پڑھ لے تو چار چیزوں سے اللہ کی پناہ طلب کرے ۔

’’اے اللہ !

 میں جہنم کے عذاب سے
 
اور قبر کے عذاب سے
 
اور زندگی اور موت میں آزمائش سے
 
اور مسیح دجال کے فتنے کے شر سے

تیری پناہ میں آتا ہوں

By ugghani