Thu. Jul 17th, 2025
It was narrated that Abu Hurairah said:“When the Messenger of Allah (ﷺ) offered the funeral prayer he would say: O Allah, forgive our living and our dead, those who are present and those who are absent, our young and our old, our males and our females. O Allah, whomever of us You cause to live, let him live in Islam, and whomever of us You cause to die, let him die in (a state of) faith. O Allah, do not deprive us of his reward, and do not let us go astray after him.’”Hadees: Ibn-e-Majah 1498(supplication during the funeral prayer)
حَدَّثَنَا عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ
 قَالَ صَلَّى 
رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ 
عَلَى جَنَازَةٍ فَقَالَ 

اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا ،
وَشَاهِدِنَا وَغَائِبِنَا ، وَصَغِيرِنَا وَكَبِيرِنَا ،
وَذَكَرِنَا وَأُنْثَانَا ،

اللَّهُمَّ مَنْ أَحْيَيْتَهُ مِنَّا فَأَحْيِهِ عَلَى الْإِسْلَامِ ،
وَمَنْ تَوَفَّيْتَهُ مِنَّا فَتَوَفَّهُ عَلَى الْإِيمَانِ ، 

اللَّهُمَّ لَا تَحْرِمْنَا أَجْرَهُ ، وَلَا تُضِلَّنَا بَعْدَهُ
سیدنا ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ 
رسول اللہ ﷺ نے ایک جنازے پر نماز پڑھی 
تو یوں دعا فرمائی 

اے اللہ !

 ہمارے زندوں اور مرنے والوں کو بخش دے
 اور چھوٹوں کو اور بڑوں کو ‘
 مردوں کو اور عورتوں کو ‘ 
حاضر موجود لوگوں کو
 اور جو موجود نہیں ہیں انہیں بھی بخش دے ۔

 اے اللہ !
 ہم میں سے جسے تو زندہ رکھے 
تو اسے ایمان کے ساتھ زندہ رکھ 
اور جسے تو موت دے 
اسے اسلام پر موت دے ۔ 

اے اللہ ! 
ہمیں اس مرنے والے کے اجر سے محروم نہ رکھ 
اور اس کے بعد ہمیں گمراہ بھی نہ کر دینا ۔ “

By ugghani