Thu. Jul 17th, 2025
'Ali narrated that the Messenger of Allah said:"Indeed in Paradise there are chambers, whose outside can be seen from their inside, and their inside can be seen from their outside." A Bedouin stood and said : 'Who are they for, O Messenger of Allah?" He said: "For those who speak well, feed others, fast regularly, and perform salat [for Allah] during the night while the people sleep."Hadees: Tirmizi 1984Chapter: What Has Been Related About Saying What Is Good
عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ 
قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ‏
"‏ إِنَّ فِي الْجَنَّةِ غُرَفًا تُرَى ظُهُورُهَا مِنْ بُطُونِهَا 
وَبُطُونُهَا مِنْ ظُهُورِهَا ‏"‏ ‏

‏فَقَامَ أَعْرَابِيٌّ فَقَالَ 
لِمَنْ هِيَ يَا رَسُولَ اللَّهِ

قَالَ ‏
"‏ لِمَنْ أَطَابَ الْكَلاَمَ وَأَطْعَمَ الطَّعَامَ وَأَدَامَ الصِّيَامَ 
وَصَلَّى لِلَّهِ بِاللَّيْلِ وَالنَّاسُ نِيَامٌ

قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ
علی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ  

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

 ”جنت میں ایسے بالاخانے ہیں 
جن کا بیرونی حصہ اندر سے اور اندرونی حصہ باہر سے نظر آئے گا“،

 ( یہ سن کر ) ایک اعرابی نے کھڑے ہو کر عرض کیا: 
اللہ کے رسول! 
کس کے لیے ہیں؟ 

آپ نے فرمایا: 
”جو اچھی طرح بات کرے، 
کھانا کھلائے، 
خوب روزہ رکھے 
اور 
اللہ کی رضا کے لیے رات میں نماز پڑھے جب کہ لوگ سوئے ہوں“

By ugghani