لِلَّهِ مَا فِی 
ٱلسَّمَـٰوَ ٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۚ 
إِنَّ ٱللَّهَ هُوَ ٱلۡغَنِیُّ ٱلۡحَمِیدُ

وَلَوۡ أَنَّمَا فِی ٱلۡأَرۡضِ مِن شَجَرَةٍ أَقۡلَـٰمࣱ وَٱلۡبَحۡرُ یَمُدُّهُۥ مِنۢ بَعۡدِهِۦ 
سَبۡعَةُ أَبۡحُرࣲ مَّا نَفِدَتۡ كَلِمَـٰتُ ٱللَّهِۚ 
إِنَّ ٱللَّهَ عَزِیزٌ حَكِیمࣱ
آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اللہ ہی کا ہے، 
بے شک اللہ بے نیاز 
اور آپ سے آپ محمود ہے 

زمین میں جتنے درخت ہیں 
اگر وہ سب کے سب قلم بن جائیں اور سمندر (دوات بن جائے) جسے سات مزید سمندر روشنائی مہیا کریں 
تب بھی اللہ کی باتیں 
(لکھنے سے) ختم نہ ہوں گی 
بے شک 
اللہ زبردست اور حکیم ہے