Whatever ˹pleasure˺ you have been given is ˹no more than a fleeting˺ enjoyment of this worldly life. But what is with Allah is far better and more lasting for those who believe and put their trust in their Lord;who avoid major sins and shameful deeds, and forgive when angered;who respond to their Lord, establish prayer, conduct their affairs by mutual consultation, and donate from what We have provided for them;and who enforce justice when wronged.Quran 42:36~39
click the button above to listen to the recitation of these Quranic verses again
فَمَآ أُوتِيتُم مِّن شَىْءٍۢ فَمَتَعُ ٱلْحَيَوٰةِ ٱلدُّنْيَا ۖ وَمَا عِندَ ٱللَّهِ خَيْرٌۭ وَأَبْقَىٰ لِلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَلَىٰ رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ ‎
‏وَٱلَّذِينَ يَجْتَنِبُونَ كَبَٓئِرَ ٱلْإِثْمِ وَٱلْفَوَحِشَ وَإِذَا مَا غَضِبُوا۟ هُمْ يَغْفِرُونَ ‎‏وَٱلَّذِينَ ٱسْتَجَابُوا۟ لِرَبِّهِمْ وَأَقَامُوا۟ ٱلصَّلَوٰةَ وَأَمْرُهُمْ شُورَىٰ بَيْنَهُمْ وَمِمَّا رَزَقْنَهُمْ يُنفِقُونَ ‎
‏وَٱلَّذِينَ إِذَآ أَصَابَهُمُ ٱلْبَغْىُ هُمْ يَنتَصِرُونَ
Surah Ash-Shuraa (الشورى)
(لوگو) جو (مال ومتاع) تم کو دیا گیا ہے وہ دنیا کی زندگی کا (ناپائدار) فائدہ ہے۔ اور جو کچھ خدا کے ہاں ہے وہ بہتر اور قائم رہنے والا ہے (یعنی) ان لوگوں کے لئے جو ایمان لائے اور اپنے پروردگار پر بھروسا رکھتے ہیں 
اور جو بڑے بڑے گناہوں اور بےحیائی کی باتوں سے پرہیز کرتے ہیں۔ 
اور جب غصہ آتا ہے تو معاف کردیتے ہیں 
اور جو اپنے پروردگار کا فرمان قبول کرتے ہیں اور نماز پڑھتے ہیں۔ اور اپنے کام آپس کے مشورے سے کرتے ہیں۔ 
اور جو مال ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 
اور جو ایسے ہیں کہ جب ان پر ظلم وتعدی ہو تو (مناسب طریقے سے) بدلہ لیتے ہیں
Ash-Shūrā (Arabic: الشورى, al shūrā, “Council, Consultation”) is the 42nd chapter (sūrah) of the Qur’an (Q42) with 53 verses (āyāt)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *