Sat. Aug 9th, 2025
As for those who believe and whose descendants follow them in faith, We will elevate their descendants to their rank, never discounting anything ˹of the reward˺ of their deeds. Every person will reap only what they sowed.Quran 52:21Surah  at-Tur (The Mount, The Mountain)
وَٱلَّذِینَ ءَامَنُوا۟ وَٱتَّبَعَتۡهُمۡ ذُرِّیَّتُهُم بِإِیمَـٰنٍ أَلۡحَقۡنَا بِهِمۡ ذُرِّیَّتَهُمۡ 
وَمَاۤ أَلَتۡنَـٰهُم مِّنۡ عَمَلِهِم مِّن شَیۡءࣲۚ 

كُلُّ ٱمۡرِىِٕۭ بِمَا 
كَسَبَ رَهِینࣱ‏
جو لوگ ایمان لائے ہیں 
اور 
اُن کی اولاد بھی کسی درجہ ایمان میں ان کے نقش قدم پر چلی ہے 

ان کی اُس اولاد کو بھی 
ہم (جنت میں) 
اُن کے ساتھ ملا دیں گے 
اور 
اُن کے عمل میں کوئی گھاٹا 
ان کو نہ دیں گے 

ہر شخص اپنے کسب کے 
عوض رہن ہے

By ugghani