Thu. Jul 17th, 2025
Have you not seen those ˹hypocrites˺ who ally themselves with a people with whom Allah is displeased? They are neither with you nor with them. And they swear to lies knowingly.Allah has prepared for them a severe punishment. Evil indeed is what they do.They have made their ˹false˺ oaths as a shield, hindering ˹others˺ from the cause of Allah. So they will suffer a humiliating punishment.Neither their wealth nor children will be of any help to them against Allah whatsoever. Continued….
It is they who will be the residents of the Fire. They will be there forever.On the Day Allah resurrects them all, they will ˹falsely˺ swear to Him as they swear to you, thinking they have something to stand on. Indeed, it is they who are the ˹total˺ liars.Satan has taken hold of them, causing them to forget the remembrance of Allah. They are the party of Satan. Surely Satan’s party is bound to lose..`Quran 58 :14~19Surah  al-Mujadilah   (She Who Pleaded)
۞ أَلَمۡ تَرَ إِلَى ٱلَّذِینَ تَوَلَّوۡا۟ قَوۡمًا غَضِبَ ٱللَّهُ عَلَیۡهِم مَّا هُم مِّنكُمۡ وَلَا مِنۡهُمۡ وَیَحۡلِفُونَ عَلَى ٱلۡكَذِبِ وَهُمۡ یَعۡلَمُونَ

أَعَدَّ ٱللَّهُ لَهُمۡ عَذَابࣰا شَدِیدًاۖ إِنَّهُمۡ سَاۤءَ مَا كَانُوا۟ یَعۡمَلُونَ

ٱتَّخَذُوۤا۟ أَیۡمَـٰنَهُمۡ جُنَّةࣰ فَصَدُّوا۟ عَن سَبِیلِ ٱللَّهِ فَلَهُمۡ عَذَابࣱ مُّهِینࣱ

لَّن تُغۡنِیَ عَنۡهُمۡ أَمۡوَ ٰلُهُمۡ وَلَاۤ أَوۡلَـٰدُهُم مِّنَ ٱللَّهِ شَیۡءًاۚ أُو۟لَـٰۤىِٕكَ أَصۡحَـٰبُ ٱلنَّارِۖ 
هُمۡ فِیهَا خَـٰلِدُونَ

یَوۡمَ یَبۡعَثُهُمُ ٱللَّهُ جَمِیعࣰا فَیَحۡلِفُونَ لَهُۥ كَمَا یَحۡلِفُونَ لَكُمۡ وَیَحۡسَبُونَ أَنَّهُمۡ عَلَىٰ شَیۡءٍۚ أَلَاۤ إِنَّهُمۡ هُمُ ٱلۡكَـٰذِبُونَ

ٱسۡتَحۡوَذَ عَلَیۡهِمُ ٱلشَّیۡطَـٰنُ فَأَنسَىٰهُمۡ ذِكۡرَ ٱللَّهِۚ أُو۟لَـٰۤىِٕكَ حِزۡبُ ٱلشَّیۡطَـٰنِۚ أَلَاۤ إِنَّ حِزۡبَ ٱلشَّیۡطَـٰنِ هُمُ ٱلۡخَـٰسِرُونَ
بھلا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو ایسوں سے دوستی کرتے ہیں جن پر خدا کا غضب ہوا۔ 
وہ نہ تم میں ہیں نہ ان میں۔ 
اور جان بوجھ کر جھوٹی باتوں پر قسمیں کھاتے ہیں 

خدا نے ان کے لئے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے۔ 
یہ جو کچھ کرتے ہیں یقیناً برا ہے 

انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا لیا اور (لوگوں کو) خدا کے راستے سے روک دیا ہے سو ان کے لئے ذلت کا عذاب ہے 

خدا کے (عذاب کے) سامنے نہ تو 
ان کا مال ہی کچھ کام آئے گا 
اور نہ اولاد ہی (کچھ فائدہ دے گی) ۔
یہ لوگ اہل دوزخ ہیں اس میں ہمیشہ (جلتے) رہیں گے 

جس دن خدا ان سب کو جلا اٹھائے گا تو جس طرح تمہارے سامنے قسمیں کھاتے (اسی طرح) خدا کے سامنے قسمیں کھائیں گے 
اور خیال کریں گے کہ (ایسا کرنے سے) کام لے نکلے ہیں۔ 
دیکھو یہ جھوٹے (اور برسر غلط) ہیں 

شیطان نے ان کو قابو میں کرلیا ہے۔ اور خدا کی یاد ان کو بھلا دی ہے۔ 

یہ (جماعت) شیطان کا لشکر ہے۔ 

اور سن رکھو کہ شیطان کا لشکر نقصان اٹھانے والا ہے

By ugghani