Sat. Jul 19th, 2025
And what is the matter with you that you do not spend in the Cause of Allah, while Allah is the ˹sole˺ inheritor of the heavens and the earth? Those of you who donated and fought before the victory ˹over Mecca˺ are unparalleled.They are far greater in rank than those who donated and fought afterwards. Yet Allah has promised each a fine reward. And Allah is All-Aware of what you do.Quran 57:;10Surah   al-Hadid (The Iron)
وَمَا لَكُمۡ أَلَّا تُنفِقُوا۟ 
فِی سَبِیلِ ٱللَّهِ 
وَلِلَّهِ مِیرَ ٰثُ 
ٱلسَّمَـٰوَ ٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۚ 
لَا یَسۡتَوِی مِنكُم مَّنۡ أَنفَقَ مِن قَبۡلِ ٱلۡفَتۡحِ وَقَـٰتَلَۚ 
أُو۟لَـٰۤىِٕكَ أَعۡظَمُ دَرَجَةࣰ مِّنَ ٱلَّذِینَ أَنفَقُوا۟ مِنۢ بَعۡدُ وَقَـٰتَلُوا۟ۚ وَكُلࣰّا وَعَدَ ٱللَّهُ ٱلۡحُسۡنَىٰۚ 
وَٱللَّهُ بِمَا تَعۡمَلُونَ خَبِیرࣱ‏‏
اور تم کو کیا ہوا ہے کہ 
خدا کے رستے میں خرچ نہیں کرتے 
حالانکہ آسمانوں اور زمین کی 
وراثت خدا ہی کی ہے۔ 

جس شخص نے تم میں سے 
فتح (مکہ) سے پہلے خرچ کیا 
اور لڑائی کی 
وہ (اور جس نے یہ کام پیچھے کئے وہ) برابر نہیں۔ 
ان کا درجہ ان لوگوں سے کہیں بڑھ کر ہے جنہوں نے بعد میں 
خرچ (اموال) 
اور (کفار سے) جہاد وقتال کیا۔ 

اور خدا نے سب سے (ثواب) نیک 
(کا) وعدہ تو کیا ہے۔ 

اور جو کام تم کرتے ہو 
خدا ان سے واقف ہے

By ugghani