Sat. Jul 19th, 2025
And indeed, We created above you seven levels ˹of heaven˺. We are never unmindful of ˹Our˺ creation.We send down rain from the sky in perfect measure, causing it to soak into the earth. And We are surely able to take it away.With it We produce for you gardens of palm trees and grapevines, in which there are abundant fruits, and from which you may eat, as well as ˹olive˺ trees which grow at Mount Sinai, providing oil and a condiment to eat.Quran 23:17~20Surah  al-Mu`minun (The Believers
وَلَقَدۡ خَلَقۡنَا فَوۡقَكُمۡ سَبۡعَ طَرَاۤىِٕقَ 

وَمَا كُنَّا عَنِ ٱلۡخَلۡقِ غَـٰفِلِینَ 

وَأَنزَلۡنَا مِنَ ٱلسَّمَاۤءِ مَاۤءَۢ بِقَدَرࣲ فَأَسۡكَنَّـٰهُ فِی ٱلۡأَرۡضِۖ 
وَإِنَّا عَلَىٰ ذَهَابِۭ بِهِۦ لَقَـٰدِرُونَ 

فَأَنشَأۡنَا لَكُم بِهِۦ جَنَّـٰتࣲ مِّن نَّخِیلࣲ وَأَعۡنَـٰبࣲ لَّكُمۡ فِیهَا فَوَ ٰكِهُ كَثِیرَةࣱ وَمِنۡهَا تَأۡكُلُونَ 

 وَشَجَرَةࣰ تَخۡرُجُ مِن طُورِ سَیۡنَاۤءَ تَنۢبُتُ بِٱلدُّهۡنِ وَصِبۡغࣲ لِّلۡءَاكِلِینَ ۝
اور ہم نے تمہارے اوپر (کی جانب) سات آسمان پیدا کئے۔ 
اور ہم خلقت سے غافل نہیں ہیں 

اور ہم ہی نے آسمان سے ایک اندازے کے ساتھ پانی نازل کیا۔ 
پھر اس کو زمین میں ٹھہرا دیا 
اور ہم ا
س کے نابود کردینے پر بھی قادر ہیں

پھر ہم نے اس سے تمہارے لئے کھجوروں اور انگوروں کے باغ بنائے، ان میں تمہارے لئے بہت سے 
میوے پیدا ہوتے ہیں۔ 
اور ان میں سے تم کھاتے بھی ہو 

اور وہ درخت بھی (ہم ہی نے پیدا کیا) جو طور سینا میں پیدا ہوتا ہے (یعنی زیتون کا درخت کہ) کھانے کے لئے روغن اور سالن لئے ہوئے اُگتا ہے

By ugghani