Sun. Jul 20th, 2025
And whoever is mindful of Allah, He will make a way out for them, and provide for them from sources they could never imagine. And whoever puts their trust in Allah, then He ˹alone˺ is sufficient for them. Certainly Allah achieves His Will. Allah has already set a destiny for everything.Quran 65:2(partial) ~ 3Surah  at-Talaq (Divorce)
وَمَن یَتَّقِ ٱللَّهَ 
یَجۡعَل لَّهُۥ مَخۡرَجࣰا

وَیَرۡزُقۡهُ مِنۡ حَیۡثُ 
لَا یَحۡتَسِبُۚ 

وَمَن یَتَوَكَّلۡ عَلَى ٱللَّهِ فَهُوَ حَسۡبُهُۥۤۚ 

إِنَّ ٱللَّهَ بَـٰلِغُ أَمۡرِهِۦۚ 

قَدۡ جَعَلَ ٱللَّهُ 
لِكُلِّ شَیۡءࣲ قَدۡرࣰا
اور جو کوئی خدا سے ڈرے گا 
وہ اس کے لئے (رنج ومحن سے) مخلصی (کی صورت) پیدا کرے گا 
اور 
اس کو ایسی جگہ سے رزق دے گا 
جہاں سے (وہم و) گمان بھی نہ ہو۔
 
اور جو خدا پر بھروسہ رکھے گا 
تو وہ اس کو کفایت کرے گا۔
 
خدا اپنے کام کو (جو وہ کرنا چاہتا ہے) پورا کردیتا ہے۔
 
خدا نے ہر چیز کا اندازہ 
مقرر کر رکھا ہے

By ugghani