Sun. Jul 20th, 2025
Jabir bin 'Abdullah narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: 'A slave (of Allah) shall not believe until he believes in Al-Qadar, its good and its bad, such that he knows that what struck him would not have missed him, and that what missed him would not have struck him. Hadees: Tirmizi 2144 (1442)Chapters on al-qadar
حَدَّثَنَا، جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ:
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:

‏‏‏‏لَا يُؤْمِنُ عَبْدٌ
حَتَّى يُؤْمِنَ بِالْقَدَرِ 
خَيْرِهِ وَشَرِّهِ 
حَتَّى يَعْلَمَ 
أَنَّ مَا أَصَابَهُ 
لَمْ يَكُنْ لِيُخْطِئَهُ
وَأَنَّ مَا أَخْطَأَهُ 
لَمْ يَكُنْ لِيُصِيبَهُ ‏"
جابر بن عبداللہ رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ 
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: 

”کوئی بندہ مومن نہیں ہو سکتا 
یہاں تک کہ 
اچھی اور بری تقدیر پر ایمان لے آئے، اور
 یہ یقین کر لے کہ 
جو کچھ اسے لاحق ہوا ہے 
چوکنے والا نہ تھا 
اور
 جو کچھ چوک گیا ہے 
اسے لاحق ہونے والا نہ تھا“

By ugghani