Thu. Jul 17th, 2025
When it is said to them, “Follow what Allah has revealed,” they reply, “No! We ˹only˺ follow what we found our forefathers practicing.” ˹Would they still do so˺ even if Satan is inviting them to the torment of the Blaze?Whoever fully submits themselves to Allah and is a good-doer, they have certainly grasped the firmest hand-hold. And with Allah rests the outcome of ˹all˺ affairs.But whoever disbelieves, do not let their disbelief grieve you ˹O Prophet˺. To Us is their return, and We will inform them of all they did. Surely Allah knows best what is ˹hidden˺ in the heart.We allow them enjoyment for a little while, then ˹in time˺ We will force them into a harsh torment.Quran 31:21~24Surah   Luqman
وَإِذَا قِیلَ لَهُمُ ٱتَّبِعُوا۟ مَاۤ أَنزَلَ ٱللَّهُ قَالُوا۟ بَلۡ نَتَّبِعُ مَا وَجَدۡنَا عَلَیۡهِ ءَابَاۤءَنَاۤۚ أَوَ لَوۡ كَانَ ٱلشَّیۡطَـٰنُ یَدۡعُوهُمۡ إِلَىٰ عَذَابِ ٱلسَّعِیرِ

۞ وَمَن یُسۡلِمۡ وَجۡهَهُۥۤ 
إِلَى ٱللَّهِ وَهُوَ مُحۡسِنࣱ 
فَقَدِ ٱسۡتَمۡسَكَ بِٱلۡعُرۡوَةِ ٱلۡوُثۡقَىٰۗ 
وَإِلَى ٱللَّهِ عَـٰقِبَةُ ٱلۡأُمُورِ

وَمَن كَفَرَ فَلَا یَحۡزُنكَ كُفۡرُهُۥۤۚ 
إِلَیۡنَا مَرۡجِعُهُمۡ فَنُنَبِّئُهُم بِمَا عَمِلُوۤا۟ۚ 
إِنَّ ٱللَّهَ عَلِیمُۢ بِذَاتِ ٱلصُّدُورِ

نُمَتِّعُهُمۡ قَلِیلࣰا ثُمَّ نَضۡطَرُّ
هُمۡ إِلَىٰ عَذَابٍ غَلِیظࣲ
اور جب اُن سے کہا جاتا ہے کہ 
جو (کتاب) خدا نے نازل فرمائی ہے 
اُس کی پیروی کرو۔ 
تو کہتے ہیں کہ ہم تو اسی کی پیروی کریں گے جس پر اپنے باپ دادا کو پایا۔ بھلا اگرچہ شیطان ان کو دوزخ کے عذاب کی طرف بلاتا ہو (تب بھی؟) 
اور جو شخص اپنے تئیں خدا کا فرمانبردار کردے اور نیکوکار بھی ہو 
تو اُس نے مضبوط دستاویز ہاتھ میں لے لی۔ اور (سب) کاموں کا انجام 
خدا ہی کی طرف ہے 
اور جو کفر کرے تو اُس کا کفر تمہیں غمناک نہ کردے 
ان کو ہماری طرف لوٹ کر آنا ہے 
پھر جو کام وہ کیا کرتے تھے 
ہم اُن کو جتا ئیں گے۔ 
بیشک خدا دلوں کی باتوں سے واقف ہے 
ہم اُن کو تھوڑا سا فائدہ پہنچائیں گے 
پھر عذاب شدید کی طرف 
مجبور کر کے لیجائیں گے

By ugghani