Sat. Jul 19th, 2025
حَدَّثَنَا، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: 

قَالَ رَجُلٌ: 
يَا رَسُولَ اللَّهِ! 
أَيُّ الصَّدَقَةِ أَفْضَلُ؟ 

قَالَ:
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ 
ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 
سے عرض کیا: 

کون سا صدقہ افضل ہے؟ 

آپ ﷺ نے فرمایا: 

تمہارا اس وقت کا صدقہ دینا افضل ہے جب تم تندرست ہو 
اور تمہیں دولت کی حرص ہو 
اور تم عیش و راحت کی 
آرزو رکھتے ہو 
اور محتاجی سے ڈرتے ہو۔

By ugghani