Wed. Aug 6th, 2025
Narrated Asma' bint Abu Bakr: that she had gone to the Prophet and he said, Do not shut your money bag; otherwise Allah too will withhold His blessings from you. Spend (in Allah's Cause) as much as you can afford.Hadees: Bukhari 1434The Book of Zakat
اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہما سے خبر دی کہ   
وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاں آئیں۔ 

آپ صلی اللہ علیہ وسلم 
نے فرمایا کہ 

( مال کو ) تھیلی میں بند کر کے نہ رکھنا 
ورنہ اللہ پاک بھی تمہارے لیے اپنے خزانے میں بندش لگا دے گا۔ 
جہاں تک ہو سکے لوگوں میں خیر خیرات تقسیم  کرتی رہو

By ugghani