Sat. Jul 19th, 2025
Suhaib reported that Allah's Messenger (ﷺ) said:Strange are the ways of a believer for there is good in every affair of his and this is not the case with anyone else except in the case of a believer for if he has an occasion to feel delight, he thanks (God), thus there is a good for him in it, and if he gets into trouble and shows resignation (and endures it patiently), there is a good for him in it.Hadees: Muslim 7500 (2999)The Book of Zuhd and Softening of Hearts
حَدَّثَنَا عَنْ صُهَيْبٍ، قَالَ 
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم
 "‏ عَجَبًا لأَمْرِ الْمُؤْمِنِ 
إِنَّ أَمْرَهُ كُلَّهُ خَيْرٌ 
وَلَيْسَ ذَاكَ لأَحَدٍ إِلاَّ لِلْمُؤْمِنِ 
إِنْ أَصَابَتْهُ سَرَّاءُ شَكَرَ 
فَكَانَ خَيْرًا لَهُ 
وَإِنْ أَصَابَتْهُ ضَرَّاءُ صَبَرَ 
فَكَانَ خَيْرًا لَهُ ‏"
حضرت صہیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے ، کہا : 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : 

" مومن کا معاملہ عجیب ہے ۔ 
اس کا ہرمعاملہ 
اس کے لیے بھلائی کا ہے ۔ 
اور یہ بات مومن کے سوا 
کسی اور کومیسر نہیں ۔
 
اسے خوشی اور خوشحالی ملے 
توشکر کرتا ہے ۔ 
اور یہ اس کے لیے اچھا ہوتا ہے 

اور اگر اسے کوئی نقصان پہنچے 
تو ( اللہ کی رضا کے لیے ) 
صبر کر تا ہے ، 
یہ (بھی) اس کے لیے بھلائی ہوتی ہے ۔ "

By ugghani