Thu. Jul 17th, 2025
Whoever desires ˹only˺ this worldly life and its luxuries, We will pay them in full for their deeds in this life—nothing will be left out.It is they who will have nothing in the Hereafter except the Fire. Their efforts in this life will be fruitless and their deeds will be useless.Quran 11:15~16Surah Hud
مَن كَانَ یُرِیدُ ٱلۡحَیَوٰةَ ٱلدُّنۡیَا وَزِینَتَهَا نُوَفِّ إِلَیۡهِمۡ أَعۡمَـٰلَهُمۡ فِیهَا 
وَهُمۡ فِیهَا لَا یُبۡخَسُونَ 

أُو۟لَـٰۤىِٕكَ ٱلَّذِینَ لَیۡسَ لَهُمۡ فِی ٱلۡءَاخِرَةِ إِلَّا ٱلنَّارُۖ وَحَبِطَ مَا صَنَعُوا۟ فِیهَا وَبَـٰطِلࣱ مَّا كَانُوا۟ یَعۡمَلُونَ
جو لوگ بس اِسی دنیا کی زندگی اور اس کی خو ش نمائیوں کے طالب ہوتے ہیں 
ان کی کار گزاری کا سارا پھل ہم یہیں ان کو دے دیتے ہیں 
اور اس میں ان کے ساتھ کوئی کمی نہیں کی جاتی 

مگر آخرت میں ایسے لوگوں کے لیے آگ کے سوا کچھ نہیں ہے (وہاں معلوم ہو جائے گا کہ) 
جو کچھ انہوں نے دنیا میں بنایا 
وہ سب ملیامیٹ ہو گیا 
اور اب ان کا سارا کیا دھرا 
محض باطل ہے

By ugghani