Thu. Jul 17th, 2025
Be patient ˹O Prophet˺, for your patience is only with Allah’s help. Do not grieve over those ˹who disbelieve˺, nor be distressed by their schemes.Surely Allah is with those who shun evil and who do good ˹deeds˺.Quran 16:127~128 [Surah an-Nahl, The Bee]
وَٱصۡبِرۡ وَمَا صَبۡرُكَ إِلَّا بِٱللَّهِۚ 
وَلَا تَحۡزَنۡ عَلَیۡهِمۡ 
وَلَا تَكُ فِی ضَیۡقࣲ 
مِّمَّا یَمۡكُرُونَ

إِنَّ ٱللَّهَ مَعَ ٱلَّذِینَ ٱتَّقَوا۟ 
وَّٱلَّذِینَ هُم مُّحۡسِنُونَ
اے محمدؐ، 
صبر سے کام کیے جاؤ 
اور تمہارا یہ صبر 
اللہ ہی کی توفیق سے ہے 

اِن لوگوں کی حرکات پر 
ر نج نہ کرو 
اور نہ ان کی چال بازیوں پر دل تنگ ہو 

اللہ اُن لوگوں کے ساتھ ہے 
جو تقویٰ سے کام لیتے ہیں اور احسان پر عمل کرتے ہیں

By ugghani