Sat. Jul 19th, 2025
It was narrated that ‘Aishah  رضی اللہ تعالیٰ عنہا said:“When the Messenger of Allah (ﷺ) said the Salam in leading the  prayer, he would not sit except as long as he would say  O Allah, You are As-Salam, From You is all peace, Blessed are You O Possessor of majesty & honour.” (then he would face the blessed worshippers)Hadees: Ibn-e-Majah 924Establishing the Prayer and the Sunnah Regarding Them
حَدَّثَنَا، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ 
كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ

 إِذَا سَلَّمَ لَمْ يَقْعُدْ 
إِلاَّ مِقْدَارَ مَا يَقُولُ ‏ 

"‏ اللَّهُمَّ أَنْتَ السَّلاَمُ وَمِنْكَ السَّلاَمُ،
 تَبَارَكْتَ 
يَا ذَا الْجَلاَلِ وَالإِكْرَامِ "
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ 
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 
جب سلام پھیرتے تو 
(اپنے مصلے پر قبلہ رو) 
اس قدر بیٹھتے 
جتنے میں یہ دعا پڑھتے: 
 ”اے اللہ! 
تو ہی سلام ہے اور 
تیری جانب سے سلامتی ہے، 
اے بزرگی و برتری والے! 
تو بابرکت ہے“

یعنی سلام پھیرتے وقت جس ہیئت پر ہوتے اس ہیئت پر صرف اتنی ہی مقدار بیٹھتے جس میں یہ کلمات ادا کر لیں پھر قبلہ سے پلٹ کر چہرہ مبارک نمازیوں کی طرف کر لیتے کیونکہ نماز فجر کے سلسلہ میں آیا ہے کہ آپ ﷺ اس کے بعد سورج نکلنے تک اپنی جگہ ہی میں بیٹھے رہتے تھے

By ugghani