Thu. Jul 17th, 2025
Is it astonishing to people that We have sent revelation to a man from among themselves, ˹instructing him,˺ “Warn humanity and give good news to the believers that they will have an honourable status with their Lord.”? Yet the disbelievers said, “Indeed, this ˹man˺ is clearly a magician!”Quran 10:2 (Surah Yunus)
أَكَانَ لِلنَّاسِ عَجَبًا أَنۡ أَوۡحَیۡنَاۤ إِلَىٰ رَجُلࣲ مِّنۡهُمۡ أَنۡ أَنذِرِ ٱلنَّاسَ وَبَشِّرِ ٱلَّذِینَ ءَامَنُوۤا۟ أَنَّ لَهُمۡ قَدَمَ صِدۡقٍ عِندَ رَبِّهِمۡۗ قَالَ ٱلۡكَـٰفِرُونَ إِنَّ هَـٰذَا لَسَـٰحِرࣱ مُّبِینٌ
کیا لوگوں کے لیے یہ ایک عجیب بات ہو گئی کہ ہم نے خود اُنہی میں سے ایک آدمی 
کو اشارہ کیا کہ 
(غفلت میں پڑے ہوئے) لوگوں کو چونکا دے 
اور جو مان لیں ان کو خوشخبری دیدے کہ 
ان کے لیے اُن کے رب کے پاس سچی عزت و سرفرازی ہے؟ 

(کیا یہی وہ بات ہے جس پر) منکرین نے کہا کہ 
یہ شخص تو کھلا جادوگر ہے؟

By ugghani