Sat. Jul 19th, 2025
Had We revealed it as a non-Arabic Quran, they would have certainly argued, “If only its verses were made clear ˹in our language˺. What ! A non-Arabic revelation for an Arab audience !” Say, ˹O Prophet,˺ “It is a guide and a healing to the believers. As for those who disbelieve, there is deafness in their ears and blindness to it             ˹in their hearts˺. It is as if they are being called from a faraway place.”Quran 41:44
وَلَوۡ جَعَلۡنٰهُ قُرۡاٰنًا اَعۡجَمِيًّا لَّقَالُوۡا لَوۡلَا فُصِّلَتۡ اٰيٰتُهٗ ؕ ءَؔاَعۡجَمِىٌّ وَّعَرَبِىٌّ‌  ؕ 

قُلۡ هُوَ لِلَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا هُدًى وَشِفَآءٌ‌  ؕ 

وَ الَّذِيۡنَ لَا يُؤۡمِنُوۡنَ فِىۡۤ اٰذَانِهِمۡ وَقۡرٌ وَّهُوَ عَلَيۡهِمۡ عَمًى‌ ؕ اُولٰٓٮِٕكَ يُنَادَوۡنَ مِنۡ مَّكَانٍۢ بَعِيۡدٍ‏
اور اگر ہم اس قرآن کو غیر زبان عرب میں (نازل) کرتے تو یہ لوگ کہتے کہ 
اس کی آیتیں (ہماری زبان میں) کیوں کھول کر بیان نہیں کی گئیں۔ 
کیا (خوب کہ قرآن تو) عجمی اور (مخاطب) عربی۔ 
کہہ دو کہ 
جو ایمان لاتے ہیں ان کے لئے (یہ) ہدایت اور شفا ہے۔ 
اور جو ایمان نہیں لاتے ان کے کانوں میں گرانی (یعنی بہراپن) ہے اور یہ ان کے حق میں (موجب) نابینائی ہے۔ 
گرانی کے سبب ان کو (گویا) دور جگہ سے آواز دی جاتی ہے

By ugghani